Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



پھونک سے چراغ بجھانا؟



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
مسئلہ یہ ہے کہ منھ سے پھونک کر چراغ بجھانا کیسا ہے؟ جواب سے نوازیں مہربانی ہوگی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: یہ بات اغلاط العوام میں سے ہے۔ کہ منہ سے پھونک کر چراغ کو نہیں بجھانا چاہئے۔ چراغ کو پھونک کے ذریعے بھی بجھا سکتے ہیں۔ کوئی حرج نہیں ہے. فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment