Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



2 وظیفہ



سوال: مجھے میرے گھر کے اندر بہت زیادہ ڈر لگتا ہے اور رات کو مغرب کے بعد باہر جاتے ہوئے بہت ہی ڈر لگتا ہے کوئی وظیفہ بتادیجئے؟
باسمہ سبحانہ و تعالیٰ
الجواب وباللہ التوفیق: یا حی یا قیوم برحمتک استغیث۔ پڑه ليا كريں۔

 



Leave a Comment