سوال: میری بہن کا رشتہ نہیں آرہا ہے کوئی اچھا سا وظیفہ بتادیجئے۔ باسمہ سبحانہ و تعالیٰ الجواب وباللہ التوفیق: ”اللہم لا سہل الا ما جعلتہ سہلا وأنت تجعل الحزن سہلا اذا شئت“ پڑها كريں۔