Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



حالت اعتکاف میں پردہ



باسمہ سبحانہ و تعالیٰ
الجواب وباللہ التوفیق: غیر محرم مرد و عورت (مرد كا غير محرم عورت سے اور عورت كا غير محرم مرد) سے ہمہ وقت پردہ فرض ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ 28/75)
قُلْ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِہِمْ وَیَحْفَظُوْا فُرُوْجَہُمْ۔ (سورۃ نور آیت 30)
یٰٓا یُّہَا النَّبِیُّ قُلْ لِاَزْوَاجِکَ وَبَنٰتِکَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِیْنَ یُدْنِیْنَ عَلَیْہِنَّ مِنْ جَلاَبِیْبِہِنَّ۔ (سورۃ الاحزاب آیت 59)

 



Leave a Comment