سوال: نیک اولاد ہونے كي دعاء بتادیجئے؟ باسمہ سبحانہ و تعالیٰ الجواب وباللہ التوفیق: نیک صالح اولاد کے لئے دعاء رَبِّ ہَبْ لِیْ مِنَ الصَّالِحِیْنَ۔ (سورۃ الصفت 100)