Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



بالوں كا جوڑا باندھنے سے نماز



سوال: عرض یہ ہے کہ جب ہم کھانا بناتے ہیں تو گرمی کی وجہ سے جوڑا باندھ لیتے ہیں تو کیا ایسے جوڑا باندھنے سے نماز ہوجائے گی جو کہ فیشن کی غرض سے نہیں گرمی کی وجہ سے بالوں کو لپیٹ کر جوڑا بنالیتے ہیں؟ جواب سے نوازیں مہربانی ہوگی۔
الجواب وباللہ التوفیق:۔ اگر دوپٹہ کے ذریعہ سارے بال چھپ جائیں تو نماز درست ہے چاہے بال گندھے ہوئے ہوں یا یوں ہی چھوڑ دیا ہو۔ (کتاب النوازل 7/323)
عورت کی چٹیا کے بال بھی ستر ہیں لہذا چٹیا کے بالوں کو بھی چھپانا عورت پر لازم ہے۔ (کتاب المسائل 274)

 



Leave a Comment