سوال:۔آدھی آستین یعنی کہنیوں تک شرٹ یا ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
باسمہ سبحانہ و تعالیٰ
الجواب وباللہ التوفیق: مرد کے لئے آدھی آستین اور سر کھول کر نماز پڑھنا بے ادبی اور مکروہ ہے۔(جلد4/89)
ولوصلی رافعا کمیہ الی المر فقین کرہ۔(فتاوی ہندیہ 1/106)