Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



سوال:۔بیوی جو زیور اپنے استعمال میں لیتی ہے اسکی زکوۃ دینا واجب ہے یا نہیں؟



سوال:۔بیوی جو زیور اپنے استعمال میں لیتی ہے اسکی زکوۃ دینا واجب ہے یا نہیں؟
الجواب وباللہ التوفیق:۔ اگر کسی شخص کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی یا ساڑھے سات تولہ سونا ہے تو وہ صاحب نصاب ہے اور اسکی زکوۃ اس پر واجب ہے (فتاوی دارالعلوم دیوبند جلد 6 صفحہ 51)
اگر کسی شخص نے اپنے زیور کا مالک کسی کو نہیں بنایا ہے بلکہ صرف استعمال کیلئے دیا ہے تو اسکی زکوۃ اسی شخص پر ہے۔(فتاوی دارالعلوم دیوبند جلد 6)

 



Leave a Comment