Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



الکوحل سر كے بالوں کو بڑھانے کے لئے لگانا؟



سوال:۔کیا الکوحل سر میں بالوں کو بڑھانے کے لئے لگا سکتے ہیں؟
باسمہ سبحانہ و تعالیٰ
الجواب وباللہ التوفیق:۔نہیں۔(آپکے مسائل اور انکا حل ج 8 ص 376)
سوال:۔کیا الکوحل سر یا بدن پر لگاکر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
الجواب وباللہ التوفیق:۔نہیں۔(آپکے مسائل اور انکا حل ج 8 ص 337)

 



Leave a Comment