Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



شادی کے بعد اپنے شوہر کا نام لگانا؟



سوال: شادی کے بعد اپنے شوہر کا نام لگانا کیسا ہے؟
باسمہ سبحانہ و تعالیٰ
الجواب وباللہ التوفیق:۔ یہ جدید تہذیب ہے کوئی مضائقہ نہیں۔ (آپکے مسائل اور انکا حل صفحہ 334 جلد 6)

 



Leave a Comment