Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



قبرپر اذان دینا اور اسکی طرف رخ کرکے دعاء مانگنا؟



سوال:۔کیا قبرپر اذان دینا درست ہے اور اسکی طرف رخ کرکے دعاء مانگنا کیسا ہے؟
باسمہ سبحانہ و تعالیٰ
الجواب وباللہ التوفیق:۔ یہ امور بدعت اور ناجائز ہیں۔(فتاوی محمودیہ جلد 5 صفحہ 244)
لعن رسول اللہ ﷺ زائرت القبور والمتخذین علیھا المساجد والسرج۔(مشکوۃ شریف ص 71 باب المساجد)
لایسن الاذان عند ادخال المیت فی قبرہ لما ھوالمعتادالا ن و قدصرح ابن حجر فی فتاواہ بانہ بدعۃ۔(شامی زکریا کتاب الجنائز ص144 جلد 3)

 



Leave a Comment