Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



تیمم کے فرائض



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا تیمم کے لئے کلی کرنا ضروری ہے؟ جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: تیمم کے فرائض هيں
1- پاكي كي نيت كرنا
2۔ایک مرتبہ پاک مٹی پر ہاتھ مار کر سارے چہرہ پر ہاتھ پھیرنا۔
3۔ دوسری مرتبہ پھر ہاتھ مار کر دونوں ہاتھوں پر کہنیوں تک ہاتھ پھیرنا۔
تیمم میں کلی نہیں ہوتی۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment