Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



بیٹے کی مطلقہ سے والد کے لئے نکاح؟



السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکا مفتی صاحب ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اس کے بعد اس کے والد نے اس کے بیوی کے ساتھ نکاح کیا، کیا یہ درست ہے؟ جواب سے نواز میں مہربانی ہوگی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: اپنے سگے بیٹے کی بیوی سے (خواہ مطلقہ ہو یا یوہ باپ کے لئے نکاح کرنا جائز نہیں ہے۔ اللہ تعالی کے فرمان:وحلائل أبنائکم الذین من أصلابکم (النساء 23) کی وجہ سے۔ فقط واللہ علم

 



Leave a Comment