Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



پیر قبلہ کی طرف کر کے بیٹھنا یا سونا؟



پیر قبلہ کی طرف کر کے بیٹھنا یا سونا؟
سوال، مفتی صاحب مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا سوتے وقت پیر قبلہ کی طرف کر کے بیٹھنایا سونا کیسا ہے؟ جواب سے نواز میں۔ مہربانی ہوگی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: جان بوجھ کر قبلہ کی جانب پیر پھیلا کر بیٹھنا یا سونا مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment