Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



انصار و مہاجرین میں فضیلت کس کو ہے؟



بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وبالله التوفيق
اجمالی طور پر مہاجرین انصار سے افضل ہیں ۔ کیونکہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی نصرت بھی ہر طرح سے کی ہے اور آپ کی خاطر اپنے گھربار کو چھوڑ کر ہجرت بھی کی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم

 



Leave a Comment