سوال: اگر کوئی برادران وطن غیر مسلم پور اسلام کرے تو اس کو جواب دینا چاہئے یانہیں؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفیق: برادران وطن غیر مسلم کے سلام کے جواب میں صرف وعلیک یا ہداک اللہ کہہ دینا چاہیے۔ (درمختار)