Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



حمل کی صورت میں عدت کی مدت؟



سوال: کسی عورت کے شوہر کا اگر حالت حمل میں انتقال ہو جائے تو اس کی عدت کی مدت کیا ہوگی؟ جواب سے نواز میں مہربانی ہوگی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: اگر حاملہ عورت بیوہ ہو جائے یعنی شوہر کا انتقال اس حال میں ہوا ہو کہ بیوی کے پیٹ میں بچہ ہو تو عدت وضع حمل ہے، ولادت کے ساتھ ہی مدت ختم ہو جائیگی۔
وأولات الأحمال اجلہن أن یضعن خملہن (الطلاق)
اور اگر عورت حاملہ نہ ہو تو اس کی عدت چار ماہ دس دن ہے۔
والذین یتوفون منکم ویذرون أزواجا یتربصن بانفسہن أربعۃ أشہر وعشرا۔ (البقرۃ)

 



Leave a Comment