Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



حافظ قرآن جب مرجاتا ہے تو مٹی اس کو نہیں کھاتی؟



السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ
مفتی صاحب کیا کنز العمال کے اندر حافظ قرآن کے بارے میں کوئی روایت ہے کہ حافظ قرآن جب مر جا تا ہے تو مٹی اس کو نہیں کھاتی اگر ہوتو مع حوالہ ہمیں بھیج دیں آپ کا بے حد شکر ہوگا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: عن جابر بن عبداللہ: إذا مات حامل القرآن أوحی اللہ إلی الأرض لأکل لحمہ قال فتقول الأرض وکیف أکل لحمہ کلامک فی جوفہ۔ (ابن عساکرت 571، معجم الشیوخ 2/1215، غریب، أخرجہ الدیلمی فی الفردوس 1112، وابن عساکر فی معجم الشیوخ 1586)

 



Leave a Comment