Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



صدقہ کے پیسے مسجد میں دینا؟



حضرت خیرات کے لیے بولا ہوا جانور فروخت کر کے اس کے پیسے مسجد میں دینا کیسا ہے؟ مدلل جواب مرحمت فرمائیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: خیرات کا لفظ بھی صدقہ کے لئے بولا جاتا ہے۔لہٰذاز کوۃ اور صدقات واجبہ (صدقہئ فطر، کفارہ، فدیہ، منت) کی رقم مسجد میں دینا اور اسے مسجد میں استعمال کرنا درست نہیں ہے،البتہ نفلی صدقات مسجد میں دینا اور ان کی رقم استعمال کرنا جائز ہے۔
اب آپ خودغور کر لیں کہ واجبہ میں سے ہے یا نافلہ میں سے۔ فقط واللہ علم

 



Leave a Comment