Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



برادران وطن کو مبارک باد دینا؟



سوال: ہولی، دیوالی اسی طرح غیر مسلموں کی تہواروں میں Happy diwali, Happy holi کا کیا حکم ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: غیرمسلموں کے مذہبی تیوہاروں پرکسی مسلمان کا مبارک باد دینا جائز نہیں ہے۔ (کتاب النوازل 18/350)
اجتمع المجوس یوم النیروز، فقال: مسلم خوب سیرت منہا وند یکفر، (الفتاوی البزازیۃ 6/33، کتاب الفتاوی 1/305)

 



Leave a Comment