Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



چوہے وغیرہ کے مارنے کا حکم؟



سوال: گھر میں چوہے وغیرہ پائے جاتے ہیں تو انکو مارنے کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: چوہے مارنے میں حرج نہیں ہے، آسانی سے جلد جس سے موت واقع ہواس کا ستعمال کرنا چاہئے تاکہ تکلیف کم سے کم ہو۔
وجاز قتل ما یضر منہا ککلب عقور وہرۃ تضر الخ (شامی 482/10)

 



Leave a Comment