Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



وضوء میں ہاتھ کہاں تک دھلے جائیں گے؟



سوال: کیا وضو میں دونوں ہاتھوں کو تین تین بار دھونا سنت ہے پہلے دایاں ہاتھ تین مرتبہ پھر بایاں ہاتھ تین مرتبہ دھوئے؟ میں آنلائن دار العلوم کے ویب سائٹ سے وضو کی سنتیں دیکھ رہا تھا اس میں لکھا ہے دونوں ہاتھوں کو گٹوں تک تین مرتبہ دھوئے۔ جبکہ دارالعلوم بنوری ٹاؤن کے ویب سائٹ میں لکھا ہے وضو میں دونوں ہاتھوں کو تین تین مرتبہ دھوئے پہلے دایاں ہاتھ پھر بایاں ہاتھ صحیح جواب مرحمت فرمائیں۔ مہربانی ہوگی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: وضوء میں دونوں ہاتھوں کا گٹوں تک دھوناسنت ہے وضوء کے شروع میں تسمیہ کے بعد اور کہنیوں تک دھلنا فرض ہے چہرے کے دھلنے کے بعد۔لہذا آپ نے جن ویب سائٹس کا تذکرہ کیا ہے وہاں پر بھی یہی ہے۔

 



Leave a Comment