Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



چھچھوندر مارنا کیسا ہے؟



سوال: مرد کا چھچھوندر مارنا کیسا ہے جیسا کہ عوام میں مشہور ہے کہ مرد اگر چھچھوندر مارتا ہے تو اس کے ہاتھ سے کھانا نہیں بنتا؟
الجواب وباللہ التوفیق: اسلام میں موذی جانور کو اس کی ایذا سے بچنے کے لئے مارنا جائز ہے۔ رہی بات اس کی کہ مرد مارے تو کچھ اور عورت مارے تو کچھ اور۔ یہ بات فضول ہے۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment