Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



نامحرم سے ضرور تاًبات چیت؟



سوال: بڑے بھائی کا چھوٹے بھائی کی بیوی سے اور چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کی بیوی سے بوقت ضرورت بات کرنا کیسا ہے؟ اسلامی شریعت اس بارے میں کیا حکم دیتی ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: بھائی کی بیوی، دیوریا جیٹھ کے لئے نامحرم ہے۔ بوقت ضرورت پر دو کی آڑ میں بات کر لی جائے تو اس کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment