Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



نظر بد سے بچانے کے لئے کالا ٹیکہ؟



سوال: کیا بچے کو کاجل یا کالاٹیکا آنکھ یا کان کے پیچھے لگانے سے نظر نہیں لگتی ہے جیسا کہ عوام میں مشہور ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: نظر بد سے بچانے کے لیے پیشانی پر کالانشان لگا نا بس ایک ٹوٹکا ہے، شریعت اسلام میں اس کی کوئی اصل نہیں، اس لیے ایسا نہ کرنا چاہیے، بلکہ رب أعوذ بک من ہمزات الشیاطین وأعوذ بک رب أن یحضرون پڑھ لیا کرے اور بچے پر دم کر دیا کرے۔فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment