Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



سورہ اخلاص پڑھکر کانوں میں پھونکنے کا عمل؟



سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بچے کو اذان اور تکبیر ولادت کے بعد دینا یہ تو معلوم ہے اور اسی طرح ایک بات یہ سننے میں آئی تھی کہ ابو داؤد شریف کی جس کے اندر سورہ اخلاص ایک ایک مرتبہ پڑھ کر دونوں کانوں میں پھوکنے کا بھی ذکر ہے کہ یہ کوئی حدیث کی شرح کی کتاب سے ثابت ہے جس سے بچہ زندگی بھر زنا سے محفوظ رہیگا؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفق: اذان و تکبیر کے علاوہ اس موقعہ پر سورہئ اخلاص پڑھنے کا حکم اور اس کی مذکورہ فی السوال تاثیر ہم نے کہیں دیکھی نہیں جن صاحب نے بیان کیا ہے ان سے ہی حدیث کا حوالہ معلوم کر لیں تو بہتر ہوگا۔ واللہ تعالی اعلم

 



Leave a Comment