Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



گھر میں اگائی سبزیوں میں عشر؟



السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال: حضرت ہمیں یہ معلوم کرنا ہے کہ ہم جو گھروں میں پھل سبزیاں وغیرہ اگاتے ہیں کیا اس کا بھی عشر نکالنا واجب ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: گھر کے سبزیوں اور پھلوں میں عشر واجب نہیں ہوتا، چاہے خودرو ہو یا لگائے ہوئے ہوں۔
و خرج ثمرۃ شجر فی دار رجل، و لو بستانًا فی دارہ؛ لأنہ تبع للدار، کذا فی الخانیۃ ط عن القہستانی۔ (حاشیۃ ابن عابدین علی الدر المختار: کتاب الزکاۃ، باب العشر (2/ 325)،ط:سعید)
و لو کان فی دار رجل شجرۃ لایجب فی ذلک عشر، وإن کانت تلک البلدۃ عشریۃً۔ (المحیط البرہانی: کتاب العشر، الفصل الأول فی بیان ما یجب فیہ العشر وما لا یجب (2/ 327)،ط: دار الکتب العلمیۃ، بیروت)

 



Leave a Comment