Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



تحیۃ الوضوء کا وقت؟



سوال: تحیۃ الوضوء وضوء کرنے کے فوراً بعد پڑھنا چاہئے یا کچھ دیر بعد بھی پڑھ سکتے ہیں؟ جواب سے نوازیں مہربانی ہوگی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق:تحیۃالوضو کے لیے افضل پانی خشک ہونے سے پہلے کا وقت ہے، اس کے بعد بھی پڑھ سکتا ہے مگر زیادہ تاخیر نہ کرے۔
تحیۃ المسجد دن میں ایک مرتبہ پڑھ لینا کافی ہے چاہے متعدد بار داخل ہو۔
قال فی الدر وتکفیہ لکل یوم مرۃ (شامی:1/502) فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment