Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



تکبیر تحریمہ کا حکم؟



سوال: اگر امام صاحب رکوع یا سجدے میں ہوں تو تکبیرِ تحریمہ کہہ کر رکوع یا سجدے میں جائیں یا بغیر تکبیرِ تحریمہ کہے؟ جواب سے نوازیں مہربانی ہوگی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: مسؤلہ صورت میں تکبیرِ تحریمہ کہہ کر ہی رکوع یا سجدہ میں جائیں گے، کیونکہ تکبیرِ تحریمہ فرض ہے، اور فرض چھوٹنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے۔

 



Leave a Comment