Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



تشہد میں انگلیوں سے حلقہ بنانا؟



سوال: کیا تشہد میں عورتوں کوبھی نماز میں حلقہ بنانا سلام تک درست ہے یا نہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: کوئی فرق نہیں ہے جس طرح انگلی اٹھانا سنت ہے اسی طرح حلقہ بنانا بھی سنت ہے۔ واللہ اعلم

 



Leave a Comment