Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



ناپاکی کے گرنے سے پانی کا حکم؟



سوال: مفتی صاحب کیا پیشاب کے چھینٹیں پانی میں گریں ہوتو اس پانی سے وضو کرسکتے ہیں یا نہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: سوال وضاحت کے ساتھ لکھیں۔ پانی کی مقدار وغیرہ بیان کریں۔کیونکہ ٹھہرے پانی کا حکم الگ ہوگا اور جاری پانی کا الگ۔ اور ٹھہرے میں بھی حجم دیکھا جائے گا کہ کس مقدار میں پانی تھا۔

 



Leave a Comment