Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



فاتحہ خوانی کے لئے ہاتھ اٹھانا؟



سوال: کیا باربار فاتحہ خوانی کیلئے ہاتھ اٹھا نا درست ہے یا نہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: فاتحہ خوانی اگر قبرستان میں اور قبر کی طرف رخ کرکے کررہے ہیں تو ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے۔ واللہ اعلم

 



Leave a Comment