Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



بیٹے کی بیوی سے زنا؟



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال: اگر سسر نے اپنے بہو کے ساتھ غلط کیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اگر کسی نے اپنی ساس کے ساتھ ساتھ غلط کیا تو اب اس کی بیوی کے بارے میں کیا حکم ہے کہ وہ اپنے شوہر پر پر حلال ہے یا نہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق:۔ اگر سسر اپنی بہو سے شہوت پوری کرے تو بیٹے پر اس کی بیوی حرام ہوجاتی ہے۔
اسی طرح داماد اپنی ساس کے ساتھ شہوت پوری کرے تو اس کی بیوی اس پر حرام ہوجاتی ہے اور ساس سے بھی نکاح جائز نہ ہوگا۔

 



Leave a Comment