Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



نماز میں پیروں کے درمیان فاصلہ؟



سوال: عورتوں کے لئے نماز میں دونوں پیر ملاکر پڑھنا چاہئے یا پھر چار انگلیوں کا فاصلہ ہونا چاہئیے۔ جواب سے نوازیں مہربانی ہوگی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: قیام اور رکوع کی حالت میں عورت اپنے دونوں پیر ملاکر رکھے گی۔ (آپ کے مسائل اور ان کا حل)
لکونہ استر لہن وورود امر الضم الخ (حاشیہ بہشتی زیور) واللہ تعالیٰ اعلم

 



Leave a Comment