Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



پگڑی میں نماز؟



سوال: مفتی صاحب مسئلہ ہے کی صرف صرف پگڑی پہن کر نماز آئے گی یا نہیں اگر ٹوپی نہ پہنی ہو؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: اہل السنت و الجماعت کے ہاں نماز پڑھتے وقت سر کو ڈھانپنا چاہیے، چاہے پگڑی کے ذریعے ہو یا ٹوپی کے ذریعے۔ ہاں اگر مجبوری ہو مثلاً کپڑا نہ مل رہا ہو تو الگ بات ہے۔ یہ بات بھی ملحوظ رہے کہ اہل السنت و الجماعت بغیر سر ڈھانپے نماز کو بالکل باطل قرار نہیں دیتے بلکہ اسے خلافِ ادب، خلاف سنت، مکروہ اور نا پسندیدہ قرار دیتے ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم

 



Leave a Comment