Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



تفیہم القرآن کی تفسیر پڑھنا؟



سوال: مفتی صاحب مسئلہ ہے کی تفہیم القرآن کی تفسیر جمہور علماء کے نزدیک صحیح ہے یا نہیں نہیں پڑھ سکتی ہے یا نہیں نہیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: مودودی صاحب کی تفسیر تفہیم القرآن میں بہت سی چیزیں جمہور اہل سنت والجماعت کے مسلک کے خلاف ہیں، عامۃ المسلمین کا اس کو پڑھنا یا سننا اعتقادی اور عملی گمراہی و غلطی کا موجب بن سکتا ہے اس لئے اس سے پرہیز لازم ہے۔ (فتاوی محمودیہ: ۴/۱۶۲، ط: جامعہ محمودیہ، پالوڑ میرٹھ) واللہ تعالیٰ اعلم

 



Leave a Comment