Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



دستار کے بیچ میں سجدہ کرنا؟



سوال: دستار کے بیچ میں ہیں ٹوپی کے بیچ میں سجدہ درست ہے یا نہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: سجدے میں پیشانی کا کھلا رکھنا مستحب ہے,اگر بلاضروت عمامہ، چادر یا ٹوپی کے ذریعہ پیشانی ڈھانپ لی جائے اور اس پر سجدہ کیا جائیتو نماز کراہت کے ساتھ ادا ہوجائے گی، اور اگر کسی خاص عذر کی وجہ سے پیشانی چھپ جائے تو بلاکراہت نماز درست ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment