Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



عورتوں کو مرد کا تراویح پڑھانا؟



سوال: حضرت مفتی صاحب رمضان میں عورتوں کو الم ترکیف سے تراویح مرد پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: ہاں اگر گھر میں تراویح کی جماعت ہورہی ہے تو عورتیں پردے میں کھڑی ہوکر مردوں کی جماعت میں شریک ہوسکتی ہیں؛ لیکن صحت نماز کے لیے ضروری ہے کہ مرد امام عورتوں کی امام کی نیت کرے۔ واللہ تعالیٰ اعلم

 



Leave a Comment