Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



دوکان کے سامان پر زکوۃ؟



سوال: دوکان کے سامان کی کس طرح زکوۃ ادا کی جائے گی؟ جواب سے نوازیں مہربانی ہوگی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: دکان میں جو بکنے کا سامان ہے جسے مالِ تجارت کہتے ہیں سال پورا ہونے پر جس قدر مال دکان میں موجود ہے اس کی بازاری قیمت پر 2.5 فیصد زکوۃ واجب ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم

 



Leave a Comment