Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



زوال کے وقت تلاوت؟



سوال: حضرت آپسے سوال یہ ہے کہ ہم قرآن پڑھ رہے ہو اور زوال کا وقت شروع ہو جائے تو ہمیں قرآن پڑھتے رہنا چاہیے یہ پھر رُک جانا چاہئے؟
بسم اللہ ارحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: ذکر اور تلاوت استواء کے وقت منع نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment