Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



انصار و مہاجرین میں فضیلت؟



سوال: انصار و مہاجرین میں فضیلت کس کو ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: اجمالی طور پر مہاجرین انصار سے افضل ہیں۔ کیونکہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی نصرت بھی ہر طرح سے کی ہے اور آپ کی خاطر اپنے گھربار کو چھوڑ کر ہجرت بھی کی ہے۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment