Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



کیا انسان فرشتوں سے بھی افضل ہے؟



سوال: انسان اشرف المخلوقات ہے کیا فرشتوں سے بھی افضل ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: اللہ کے مخصوص فرشتے عام انسانوں سے افضل ہیں۔ اور اللہ کے مخصوص بندے انبیاء کرام اور صلحاء و اولیاء، فرشتوں سے افضل ہیں اور عام انسانوں سے افضل ہیں۔ اور عام انسان جنات سے بہتر ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم

 



Leave a Comment