Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



ناپاک پانی کی چھینٹا اگر بدن پر لگ جائے؟



سوال: اگر پیشاب کا قطرہ یا کموڈ سے پانی کا چھوٹا سا چھینٹا میری ٹانگوں سے ٹکرائے تو کیا اس کے لیے بھی ٹشو کافی ہوگا؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: اگر پاک اور ناپاک کپڑوں کو ایک ساتھ پانی میں ڈالا گیا ہو، تو اب کپڑوں کو پاک کرنے کے لیے تمام کپڑوں کو تین دفعہ دھونا لازمی ہے، کیونکہ ایک ساتھ دھونے سے سب ہی کپڑے ناپاک ہو گئے، لہذا اگر ذکرکردہ طریقے پر کپڑے دھوتا ہے، تو کپڑے پاک ہوں گے، ورنہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment