Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



اللہ کے لئے کسی چیز کا وقف کرنا؟



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوال: ایک مسلہ معلوم کرنا ہے وہ مسلہ یہ ہے کہ ایک شخص نے ایک بیل کو اللہ کے واسطے چھوڑ دیا پھر وہ بیل اس مالک کے ملکیت میں رہتے ہیں اب اس بیل کو یا بیل کی قیمت کو کس کام میں تصرف کیا جا سکتا ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: جو مصارف صدقات و زکوۃ کے ہیں وہیں صرف کیا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment