Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



میت کے ہاتھ کہاں رکھیں گے؟



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال: جی میرا سوال یہ ہے کہ میت کو کفناتے وقت دونوں ہاتھ سینے پر رکھیں گے یا سیدھا رکھیں گے۔؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: دونوں ہاتھ سیدھے کر کے برابر میں کردیئے جائیں۔
دیکھئے ردالمحتار باب صلاۃ الجنائز مطلب فی الکفن ج 1ص 806۔ط۔س۔ج2ص202/12 ظفیر۔ (فتاوی دارالعلوم دیوبند 184/5)واللہ اعلم

 



Leave a Comment