Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



جماعت کا کھڑے ہوکر انتظار کرنا؟



سوال: جماعت کا کھڑے ہوکر انتظار کرنا کیسا ہے؟
جواب: نماز کا انتظار کھڑے کھڑے نہ کیاجائے، بلکہ جب اقامت شروع ہو، تب کھڑا ہونا چاہیے۔

 



Leave a Comment