Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



صفوں کو سیدھا کرانا امام کی ذمہ داری نہیں ہے؟



سوال: کیا صفوں کو سیدھا کرانا امام کی ذمہ داری ہے؟
جواب: صفیں سیدھی کرنا خود مقتدیوں کی اپنی اپنی ذمہ داری ہے اور امام کے لئے مستحب یہ ہے کہ وہ مقتدیوں کو صفیں سیدھی کرنے کے لئے توجہ دلائے، جن مقتدیوں کی صف ٹیڑھی ہو وہی لوگ گنہگار ہوں گے، امام پر کوئی گناہ نہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفاء راشدین بھی مقتدیوں کو توجہ دلایا کرتے تھے، اس لئے امام کے لئے یہ عمل مستحب ہے اور مقتدیوں پر لازم ہے کہ تکبیر شروع ہوتے ہی کھڑے ہوکر صفیں سیدھی کریں۔

 



Leave a Comment