Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



صدقہ کا پیسہ مسجد میں دینا؟



سوال: کیا صدقہ کا پیسہ مسجد میں دے سکتے ہیں؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: صدقہ واجبہ مثلاً: زکاۃ، کفارات،نذر،صدقہ فطر وغیرہ تو خاص فقراء و مساکین جو مستحق زکاۃ ہوں صرف انہیں دے سکتے ہیں،البتہ صدقہ نافلہ مسجد، صاحبِ نصاب شخص کو بھی دے سکتے ہیں۔

 



Leave a Comment