Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



شیئر مارکیٹ کی کمائی



سوال: شیئر مارکیٹ کی کمائی حلال ہوتی ہے یا حرام؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: شیئر مارکیٹ کی کمائی حلال بھی ہوتی ہے اور حرام بھی، اس لئے وضاحت کے ساتھ سوال کریں۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment