Fatawa ~ AIA Academy (Boys)




Fatawa Details



دوسرے کی جگہ امتحان دینا؟



سوال: دوسرے کی جگہ امتحان میں بیٹھ کر اجرت لینا کیسا ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: امیدوار کے لئے اپنی جگہ کسی اور شخص کو امتحان کے لئے بٹھانا دھوکا دہی کے زمرے میں داخل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہوگا، اور ناجائز عمل پر اجرت دینا اور لینا دونوں ناجائز ہوں گے۔ اگر لے لی ہے تو بلا نیت ثواب صدقہ کرنا واجب ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

 



Leave a Comment